مجھے ایک افرنگی دانا کے بہت سے ایسے راز یاد ہیں ، جو وہ ہست و نیست کے بارے میں بیان کرتا تھا۔
لیکن میں تجھے (ان کی بجائے ) عجم کے ایک پیر مرد (مولانا روم) کے وہ دو حرف سناتا ہوں جو اس نے مجھ سے کہے تھے۔
I know many savants and gems of west, on being and non being they felt the same quest.
Bid me, tell to thee two words at least, to me please talk in accent of East.