وہ افغان جوان جس نے کئی سلطنتوں کی بنیاد ڈالی اور پھر وہ اپنے پہاڑوں اور بیابانوں کی طرف واپس چلا گیا۔
اس نے اپنے کہسار میں آ گ بھڑکائی پھر کیا وہ اس آگ کے اندر سے پختہ تر ہو کر نکلا یا اسی میں جل گیا؟
That youth who created dominions, then fled back to his mountains and deserts,
Kindled a fire on his mountain-peaks – did he emerge of fine assay, or was he utterly consumed?