مجھے خلق سے کہا ہے کہ اگرچہ اسے اپنی اظہار ذات کا بہت شوق ہے، تاہم اس نے مجھ سے وہ شیوہ ہا پوشیدہ رکھے ہیں جن سے میں ان کے جمال کو پوری طرح دیکھ سکوں ۔ (انسان کو راز جو بنایا ، راز اس کی نگاہ سے چھپایا۔
I am grieved, that He Who created us in rapture to be displayed hath concealed the infinite various manners of that His trade.
اگر تو اس کار (نے نوازی) کو صرف پھونک کی کارفرمائی سمجھتا ہے تو بہت نادان ہے، نے نوازی کے لیے سینے کے اندر دم شمشیر کی ضرورت ہے۔
If fluting thou thinkst is but taking breath, how little truth thou hast guessed; the minstrel his skill accomplisheth with the point of the sword in his breast!