میں نے تیری آنکھوں میں نظر پیدا کی ہے، میں نے تیرے ضمیر کے اندر نیا جہان تخلیق کیا ہے۔
شام مشرق خوابیدہ ہے، مگر میں نے ستاروں کی موجودگی ہی میں (یعنی وقت سے پہلے) اپنے سرود زندگانی (اشعار) سے سحر پیدا کر دی ہے۔ (مشرق سے عموما مراد مسلمان ہیں)۔
I have imparted insight to the pupil of your eye, and created a new world in your self;
All the East is asleep; hidden from the eyes of the stars, I have created morning by the melody of life.