آپ جانتے ہیں کہ حیات جاوداں کیا ہے، مگر آپ یہ نہیں جانتے کہ مرگ ناگہاں کیا ہے۔
آپ کے اوقات (حیات) میں سے ایک گھڑی بھی کم نہ ہو گی، اگر میں غیر فانی ہو جاؤں تو اس میں (آپ کا) کیا نقصان ہے؟
What is the lasting life is known to thee, a sudden death but is not known to thee.
Thy status at all it can not decrease, what could be the loss of my deathless lease.