غلامی نے مسلمان کو خود فراموش بنا دیا ہے، وہ آنکھ اور کان (مادی دنیا ) کے فریب میں گرفتار ہے۔
غلامی کے باعث ہمارے بدن کی رگیں ایسی سست ہو چکی ہیں، کہ شریعت اور دین (جو سفر حیات کو آسان بناتے ہیں) ہمارے لیے بار دوش بنے ہوئے ہیں۔
From bondage a Moslem is a self sold guy, a captive of charms of ear and eye.
How weak and sluggish in bondage are veins, to God made Laws, we are seeing with pains.