آپ کا جہان چند خسیسوں کے ہاتھ میں ہے، یہاں کے اہل لوگ چند نا اہلوں کے پنجے میں گرفتار ہیں۔
ہنر مند کارخانوں میں اپنے آپ کو، چند گدھوں (سرمایہ داروں ) کے عیش و عشرت کے لیے ہلاک کر رہے ہیں۔
Thy world is ruled by misers few, whose men still serve the worthless few.
The workers skilled in workshops queue, have killed themselves for vultures few.