میں اس (ملت کے ) باغ میں لالہ کے پھول کے سرخ آنسو شبنم کی طرح دانہ دانہ کر کے بکھیر رہا ہوں۔ یعنی اپنی
شاعری کے ایک ایک لفظ کو مت کے افراد کے ذہن و قلب میں سمورہا ہوں۔
Do not seek mystical words from me,
For I have the nature of a lover.
In this garden, I scatter the tulip-like tears,
Like dewdrops, one by one.