وہ مسلمان جنہوں نے اپنے آپ کو پوری طرح دیکھ لیا؛ وہ ہر دریائے (مصیبت) میں گوہر کی مانند پر سکون رہے ۔
لیکن اگر وہ اس بتخانہ (ء دہر) میں اپنے آپ سے گریزاں رہیں؛ تو تیری جان کی قسم ! انہوں نے (اپنے ہاتھوں ) اپنی موت خریدی۔
As long the Muslim, in self can peep,
Like pearls they rest in the oceans deep.
From ego if you ran in this fane,
Your own death you buy for life’s bargain.