فرنگی نے کعبہ و دیر (دونوں جگہ) سے (لوگ) شکار کر لیے؛ خانقاہوں سے صدا اٹھی کہ 'وہ غیر نہیں'۔
مولانا صاحب کی خدمت میں شکایت کی؛ تو انہوں نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیے : 'الہی ! اس کی عاقبت خیر ہو!'
When the English subdued the mosque and fane; ‘no aliens are they’, said the convent’s brain.
I told my fears to a Mullah when; ‘make his end well’, he just prayed then.1
(Convent: Khanqah or monastry.)