جب دل مٹی (بدن) کی صحبت اختیار کر لیتا ہے، تو اس وقت اسے ننید کی لذّت آ لیتی ہے۔
جب وہ 'من' تخلیق کرتا ہے، تو بیدار ہو جاتا ہے، لیکن اگر اس کا 'من' تن کا محکوم ہو جائے، تو وہ (دل) مر جاتا ہے۔
The friendship of rose* a heart likes when, to sweet dream tastes, he loves only, then.
It wakes up when he is conscious of I, when ruled by senses his Ego would die.