شہر روم میں مجھے ایک بوڑھے راہب نے کہا، میرے پاس ایک راز کی بات ہے، وہ مجھ سے لے لے۔
ہر قوم خود ہی اپنی موت کا سامان پیدا کر لیتی ہے، تم مسلمانوں کو (جاود) تقدیر کے تصوّر نے مارا اور ہمیں (اپنی) تقدیر (پر بھروسہ کرنے ) نے۔
In city of Room a pontiff told me, a word of wisdom I like to tell thee.
Every nation makes her death’s own source, to thee the fate, to us the planning course.