میری صبح کے وقت کی آواز سے اہل کشمیر اس طرح بے پرواہ ہو کر گزرے ہیں کہ جیسے ان کی سیاہ آنکھوں سے کوئی وہ شور و مستی لے گیا ہو جس سے وہ دوسروں پر جادو کر سکتے تھے۔ مراد یہ ہے کہ یہی کشمیری جو آج غلامی اور بے بسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں کبھی آزاد اور زندگی کے ہر شعبے میں سرفراز تھے۔
They paid no heed to my midnight sigh; he took all the booze from Kashmir’s eye.