در بیان اینکہ چون خودی از عشق و محبت محکم میگردد، قوای ظاہرہ و مخفیہ نظام عالم را مسخر می سازد
اس بیان میں کہ جب خودی عشق و محبت سے مستحکم ہو جاتی ہے تو وہ نظام عالم کی ظاہری اور مخفی قوّتوں کو مسخر کر لیتی ہے۔
The Self Is Strengthened By Love It Gains Dominion Over The Outward And Inward Forces Of The Universe