Plato, Whose Thought Has Deeply Influenced The Mysticism And Literature Of Islam, Followed The Sheep’s Doctrine
در معنی اینکہ افلاطون یونانی کہ تصوف و ادبیات اقوام اسلامیہ از افکار او اثر عظیم پذیرفتہ بر مسلک گوسفندی رفتہ است و از تخیلات او احتراز واجب است
اس مطلب کی وضاحت کے لیے کہ افلاطون جس کے افکار سے تصوّف اور مسلم اقوام کے ادب نے بہت اثر لیا ہے وہ مسلک گوسفندی کا پیرو تھا اس لیے اس کے تخیلات سے بچنا چاہیے۔