'اگر تو علم سے دینوی منافع حاصل کرنے کی خواہش رکھے گا؛ تو وہ تیرے لیے سانپ ثابت ہو گا ؛ لیکن اگر تو علم سے دل کی دولت حاصل کرے گا تو وہ تیرا دوست ثابت ہو گا۔
‘Knowledge, if it lie on thy skin, is a snake; knowledge, if thou take it to heart, is a friend.’