تو کیمیا تھا مگر مٹھی بھر خاک ہو گیا ؛ تو سرّ حق سے پیدا ہوا تھا مگر باطل بن گیا تھا (سرّ حق سے اللہ تعالے کی روح میں سے پھونکی ہوئی روح کی طرف اشارہ ہے)۔
Thou wert the Elixir, and thou hast become a Peck of dust; thou wert born the conscience of Truth, and thou hast become a lie!