اقبال قرآنی آیہ سے یہ مفہوم پیدا کرتے ہیں کہ اس کا تو علم نہیں کہ ان دونوں کے مابین جو جنگ ہو گی اس میں کون جیتے گا اور کون ہارے گا البتہ یہ طے ہے کہ اس جنگ میں دونوں طاقتوں کی بہت سی تمناؤں کا خون ہو جائے گا۔
With cleverness and prudence this mischief cannot be delayed because ‘Wa qad kuntum behi tasta‘ajiloon’.
* Allusion to the Holy Qur’an 10: 51.)