اگرچہ وہ کم تسبیح و خون ریز ہو گا (ملائکہ نے کہا تھا کہ ہم تسبیح و تقدیس کرتے ہیں اور آدم جھگڑالو اور خون ریز) لیکن زمانے کے لیے وہ مہمیز ثابت ہو گا (زمانے کی ترقی اس کی بدولت ہو گی)۔
Though few his magnificats, and much blood he sheds, yet he is as a spur in the flanks of doom.