میں گدائے بے نیاز ہوں مجھے اپنے آپ پر ناز ہے؛ تڑپنا، جلنا، گداز ہونا، نے نوازی کرنا (یہ میرا کام ہے)۔
میں اپنے (آتشیں ) نغموں سے تجھے آگ میں ڈال دیتا ہوں؛ پھر تجھے آئینے میں تبدیل کرتا ہوں کیونکہ میں سکندر فطرت ہوں۔
I boast, I am a beggar without need; I shake, I burn, I melt; I play my reed.
My melody has set thee all ablaze: Mirrors I make, being Alexander’s breed.