کیا پوچھتا ہے کہ میں کہاں سے آیا ہوں اور کیا ہوں ؛ میں اپنے گرد گھومتا ہوں اس لیے زندہ ہوں۔
میں اس دریا (کائنات) میں موج بے قرار کی مانند ہوں؛ اگر اپنے آپ سے وابستہ نہ رہوں، تو میری ہستی ختم ہو جاتی ہے۔
O ask not what I am, or whence came I: ’Tis self-involvement I am living by:
Within this sea I am a restless wave, and when I am no more involved, I die.