جب مجھے ذوق نغمہ جلوت میں لاتا ہے، تو میں محفل میں قیامت برپا کر دیتا ہوں۔
لیکن جب میں ذرا خلوت اختیا ر کرتا ہوں ، تو اپنے دل میں کائنات کو گم کر لیتا ہوں۔
When the desire to sing aloud grips me, I storm the world with bursts of poesy.
When I seek solitude, I let the world get lost in the waste of my privacy.