میں سراپا معنیء سربستہ ہوں، مجھے حرف بافوں (حروف سے کھیلنے والوں) کی نگاہ نہیں پا سکتی۔
نہ مجھے با اختیار کہا جا سکتا ہے، نہ مجبور، میں ایسی خاک زندہ ہوں جو ہر دم تغیّر پزیر ہے۔
I am a hidden meaning which defies the glance of spinners of mere words away.
With free will and with destiny; for I am living, revolutionary clay.