جب سے میری نظر آپ (صلعم) کے چہرہ مبارک پر پڑی ہے؛ آپ (صلعم) مجھے ماں باپ سے زیادہ محبوب ہو گئے۔(تم میں سے کوئی شخص صاحب ایمان نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے والدین ، اولاد اور تمام انسانوں سے محبوب تر نہ ہو جاؤں - حدیث شریف۔)
Since first my gaze alighted on thy face; dearer than father and dear mother thou art grown to me.