خود شکني: اپنے آپ کو توڑنا، مراد ہے انسان کو غرور اور تکبر سے پاک کرنا۔
خود نگري: اپنے آپ کو دیکھنا؛ مراد ہے اپنے آپ کی پہچان۔
May God preserve the youth you guide, and may they all by Faith abide! Restraint and order you must teach to shun conceit you ought to preach.