کیا خوب ہے یہ صحرا (صحرائے حجاز) جس کی شام میں صبح کا تبسم ہے، اس کی راتیں چھوٹی اور دن بڑے ہیں۔
اے مسافر ! ذرا آرام سے قدم رکھ، کیونکہ اس صحرا کا ہر ذرّہ ہماری طرح دردمند ہے۔
Hail the desert whose eve is morning gay, whose nights are shorter and longer the day.
Place thy steps with a gentle gait, that sands like me has a ruthful trait.