اے قافلہ سالار ! یہ عجمی کون ہے، (اقبال اپنی طرف اشارہ کرتے ہیں)، کہ جس کے نغموں کی لے عربی آہنگ سے مطابقت نہیں رکھتی۔
اس نے ایسا نغمہ گایا ہے جس کی سیرابی سے صحرا میں بھی دل کی ٹھنڈک سے زندگی بسر کی جا سکتی ہے۔
Who’s that Ajmi as head of caravan’ his tone varies from tune of desert’s man.
His tone up a charming, lilting song, that a cold heart feels more young and strong.