میرا پوشیدہ غم جو بغیر کہے ظاہر ہے؛ اسے جب زبان پر لایا جاتا ہے تو وہ ایک (طویل) داستان بن جاتا ہے۔
راستہ پیچدار ہے اور مسافر تھکا ماندہ اور بیمار؛ اس کا چراغ بجھا ہوا ہے اور اسے رات کی تاریکی کا سامنا ہے۔
A hidden grief untold is clear, to lips when brought, a tale-we hear:
The ways are like a maze, seeker is weak, the lamp blown out, night amidst, also bleak.