محبت آپ (صلعم) کی نگاہ سے پائیداری حاصل کرتی ہے؛ آپ (صلعم) کی بتائی ہوئی راہ سلوک ، عشق و مستی کے لیے معیار ہے۔
آپ (صلعم) کا مقام عبدہ بتایا گیا ہے، مگر آپ (صلعم) جہان شوق (و مستی) کے پروردگار ہیں۔
The Adam is slave in this world yet; yet his order raw, weak and poor set.
I am his page, who sheltered each Age; who banned in my faith to keep a page.