کیا کہوں کہ تیرا رقص یوں ہے اور یوں نہیں؛ یہ اندرونی مسرت کا اظہار نہیں، بلکہ حشیش ہے۔
تو فرنگیوں کی تقلید میں پاؤں سے حرکات کرتا ہے؛ مگر تیری رگوں میں خون کا وہ جوش نہیں۔
The dance you now play in this or that way; is just a drug’s kick, a bliss to soul nay.
In wake of whites so? You play feet, lo! No blood boils ever in thy-own-veins so!