برہمن نے ( مجھ سے) کہا: غیر (انگریز) کے دروازے سے اٹھ جا؛ ہم تمہارے اہل وطن ہیں، ہم تمہاری بھلائی کے سوائے کچھ نہیں سوچتے۔
(ویسے تو) دو ملّا ایک مسجد میں نہیں سماتے ؛ مگر بتوں کے جادو سے کئی ملّا ایک بتخانے میں سمائے ہوئے ہیں ( ہندو کے حامی علما کی طرف اشارہ ہے)۔
The Brahmin said leave this white man’s door; from Hindies think not, save good any more.
In one mosque two Mullahs may ne’er contain; with magic of gods can live in a fane.