تو دریا میں نہیں بلکہ دریا تیرے پہلو میں ہے؛ اس کے طوفان سے قوّت آزمائی تیری نہاد میں ہے۔
اگر تو نے ایک لمحہ کے لیے اس (کی موجوں) کے تلاطم سے گریز اختیار کیا؛ تو یہی دریا تیری ہلاکت کا سبب بن جائے گا۔
In sea you are not it lies but in thee; show thy mettle now and face floods of sea.
If you seek from storms a fast retreat; this sea within thee will rob thy heat.