آ! ہم شاہانہ انداز سے کھیل کھیل کر ، اس جہان چار سو (دنیا) میں گداز پیدا کر دیں۔
اور اپنی ہنرمندی کے افسوں سے دنیا کے برگ گاہ سے، آسمان کے اس جانب ایک نئی بہشت بنا لیں ( آدم اور ابلیس دونوں کو جنت سے نکال دیا گیا تھا)۔
Let us play chess like a royal game, to melt the world whole with mutual flame.
Use thy own skill, may be a grain of sand, for a paradise true on every land.
(Nard: Chess or chausar as invented/played first by Bazur Jamuhr of Persia.)