اس کا غم مت کرو کہ ہم جہان کی قید اور پابندیوں میں گرفتار ہیں؛ وہ دل جو اللہ تعالے نے ہمارے جسم خاکی کے اندر رکھا ہے اگر ذوق جمال سے باطنی طور پر ہر شے کو دیکھنے والا بن جائے تو یہ جادو ٹوٹ جاتا ہے ( اور موت و حیات ، جسم و روح ، عقل و عشق، قلب و نظر کے تمام معمے حل ہو جاتے ہیں۔
If fastened in this tie no grief feels hence, this heart is breaking the magic’s sense.
وہ لوگ جو خود آگاہ ہیں جنہوں نے اللہ اور رسول (صلعم) کے بعد معرفت حاصل کر لی وہ اس مٹی کی دنیا سے باہر نکل گئے ہیں؛ انہوں نے سورج ، آسمان اور ستارے کا جادو توڑ دیا ہے۔
The self conscious hearts who crossed this dust, they broke the magic of Sun and Moon just.