اگر تو دل کی آگ سے ایک چنگاری حاصل کر لے یعنی اپنے اندر ایسا دل پیدا کر لے جس میں عشق کی آگ ہو اور اس آگ سے غیر اللہ کے خس و خاشاک کو جلا کر اپنے دل میں اللہ کو بسا لے تو میں یقین دلاتا ہوں کہ تو آسمان کے نیچے یعنی دنیا میں آفتاب طلوع کر سکتا ہے – خود بھی روشن ہو سکتا ہے اور اہل جہان کو بھی روشنی دے سکتا ہے۔
From his ‘heart’s fire’ if he takes a spark, he can change the whole world’s gloom and dark.