میرے جنگل کے خشک و تر میں کوئی ایسی چیز نہیں جو کار آمد نہ ہم؛
جس درخت کی لکڑی منبر بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتی میں اس سے سولی بنا دیتا ہوں
نظیری نیشا پوری۔
(منبر پر سے وعظ کہا جاتا ہے اور سولی سے مراد شہدا کا مقام ہے۔)
There is nothing in my jungle, fresh or dry, which is not useful;
dry wood which cannot be used for making a member, I make gallows of that.