سب سے پہلے ایمان قبول کرنے والے، بہادروں کے سردار سیدنا علی مرتضی (رضی اللہ)؛ آپ (رضی اللہ) عشق کے لیے ایمان کا سرمایہ تھے (قرآن پاک کے مطابق 'وہ جو ایمان والے ہیں ان کی اللہ تعالے سے محبت شدید ہے' - سورہ بقرہ۔
Ali is the first Muslim and the King of men; in Love's eyes Ali is the treasure of the Faith.
للہ تعالے کے نبی (صلعم) نے انہیں ابو تراب کا لقب دیا؛ اللہ تعالے نے قرآن پاک میں یداللہ کہا ہے۔ (بیت رضوان کے موقعہ پر صحابہ کرام (رضی اللہ) نے حضور اکرم (صلعم) کے دست مبارک پر بیعت کی، اللہ تعالے نے فرمایا کہ ان کے ہاتھ پر اللہ تعالے کا ہاتھ ہے۔
The Apostle of God gave him the name Bu Turab; God in the Koran called him ‘the Hand of Allah.’
حالانکہ ناتوانی زندگی کے لیے راہزن ہے (وہ زندگی کی پونجی لوٹ لیتی ہے )۔ ناتوانی کے بطن سے جھوٹ اور خوف پیدا ہوتے ہیں (کمزور آدمی ڈر کے مارے جھوٹ بولتا ہے)۔
Weakness is the plunderer of Life; its womb is teeming with fears and lies.