تو عقلمند اور باکمال لوگوں کو گھاس کی ایک پتی بھی عطا نہیں فرماتا؛ فرنگی چند گدھوں کو گلاب اور پھول کے باغ بخش دیتا ہے (یعنی نالائقوں کو بڑے بڑے عہدوں پر مقرر کر دیتا ہے)۔
His asses graze in fields of rose and poppy: One wisp of hay to genius You deny;