وچھا یہ علم و ہنر ؟ میں نے کہا محض چھلکا ہے۔پوچھا کہ (حق تعالے کے) وجود پر حجت کیا ہے؟ میں نے کہا دوست کا چہرہ۔(قرآن پاک میں ارشاد ہے پس جس طرف بھی تم مونہہ کرو وہیں اللہ تعالے کا چہرہ ہے)۔(115:2)
He asked, ‘This science and art?’ I said, ‘Mere husk.’ ‘He asked, ‘What is the proof?’ I said, ‘The face of the Beloved.’