دنیا کی حکومت کے لیے تڑپ کے بغیر وہ قرب (الہی) میّسر نہیں ( جو مومن کی شان ہے)؛ 'اے بو گلاب اندر' پر اکتفا کرنے والے گلشن کو اپنے اندر سمو لے۔
Without the anguish of battle that propinquity is not attainable; you who speak of ‘scent in rose-water, ‘, go, ravish the rose-bush!