تیری اس کی صحبت کب تک، تو اس وقت بھی تھا جب وہ نہ تھی؛ تو وجود رکھتا ہے اور وہ محض نمود ہے اس کا کوئی وجود نہیں۔(جدید نظریہ کے مطابق مادہ صرف توانائی یا نور رہ گیا ہے۔)
How long is its co-existence with you! You were there when it did not exist; you exist today whereas it is perceived to be existing.