سامنے ایک خوبصورت وادی تھی جس میں کوئی نشیب و فراز نہ تھا ؛ اس وادی کا پانی اس قدر عمدہ تھا کہ خضر (علیہ) کا آب حیات بھی اس کے سامنے سر نیاز خم کرتا تھا۔
A lovely valley, even, not sinking nor rising – the water of Kbizr would have need of such a land.