ناقہ سبزہ (کھانے میں) مست ہے اور میں دوست (صلعم) کے خیال میں مست ہوں۔اے ساربان ناقہ کی مہار تیرے ہاتھ میں ہے اور میری مہار محبوب (صلعم) کے ہاتھ میں ہے۔
My camel is drunk with the grass, I for the Beloved; the camel is in your hands, I in the hands of the Beloved.