میں نے اپنے آپ پر اس طرح نظر مرکوز کر رکھی ہے کہ اگرچہ محبوب کا جلوہ سارے جہان پر چھایا ہوا ہے مگر مجھے اس کے نظارے کی فرصت نہیں۔
I have so fastened on myself my gaze, that though the beauty of the Beloved fills all the world, I am left no time to contemplate.