آپ نے اپنے اشعار میں دلنواز نکتے بیان کیے ہیں ؛ آپ کے کلام سے مشرق زندگی کے رازوں سے باخبر ہوا۔
مجھے بتایئے شعر میں سوز کہاں سے آتا ہے ؟ خودی سے پیدا ہوتا ہے ؛ یا اللہ تعالے کی طرف سے عنایت ہوتا ہے۔
Zinda-Rud
You who have wttered heart-delighting subtleties, through whose discourse the East knows all mysteries,
Say, whence comes the fire into poetry? Does it come from the Self, or from God?