یے کسی فلسفی (دانش مند ) کا کام نہیں ہے اس کے لئے کسی کلیم کا دامن تھام۔ ( کیونکہ ) ساحل پر عالم کیف میں ڈوبے ہوئے سومستوں کے مقابلے میں ایک دریا مت کہیں افضل ہے۔ (بہتر ہے جو ساحل پر مگن بیٹھے )
It is not the work of a philosopher, catch hold of the hem of a Moses, who conversed with God. A hundred persons enrapt with the shore and but one tipsy with the river.