عشق باغوں کو باد بہاری عطا کرتا ہے؛ اور گلشنوں میں ستاروں کی مانند سفید غنچے پیدا کرتا ہے ۔
آفتاب عشق کی شعاع سمندر چیر جاتی ہے؛ وہ (اس کی تہ میں ) مچھلی کو دیدہء راہ بیں عطا کرتا ہے۔
Love gives the garden the soft breeze of May, Love lights the star-buds in the meadow gay.
The ray of passion plunges through the deep, Love gives the fishes sight to see the way.