عشق کی نظر میں عقاب کوئی شے نہیں؛ وہ تدرو (چھوٹے سے پرندے ) کو بازوں سے لڑا دیتا ہے۔
ہمارے دل نے اپنی بہت حفاظت کی؛ مگر عشق نے اپنی گھات سے (نکل کر) اس پر حملہ کر دیا۔
Love reckoneth the price of eagles cheap, and giveth pheasants to the falcons’ grip.
Our hearts look carefully to their defence, but suddenly, out of ambush, Love doth leap.