اپنا راستہ اپنے تیشہ سے خود بنا ؛ دوسروں کے بنائے ہوئے راستے پر چلنا عذاب ہے۔
اگر تیرے ہاتھ سے کوئی نادر کام ہو جائے ، اگر وہ گناہ ہے تو بھی تجھے اس کا ثواب مل جائے گا۔
Carve out your path with your own pick-axe; it is a torment to take the path of others.
If what you can do is unique, it will deserve a reward even if it is a sin.