آ! حسن فطرت پر نظر ڈال ، تو ایک گوشے میں کیوں خلوت گزیں بیٹھا ہے۔
اللہ تعالے نے تجھے چشم پاک بیں عطا فرمائی ہے تا کہ تو اس کے نور سے نگاہ (حسن فطرت سے لطف اندوز ہونے کا) ذوق پیدا کرے۔
Come drink in Nature’s beauty with your eyes. Why muse like a recluse?
O exercise the gift that God his given you of eight. O look, the world is beautiful and bright.